the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔15اکتوبر (اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے ریاست کے طوفانی متاثرہ علاقوں میں عہدیداروں کی جانب سے امدادی سرگرمیوں میس سست روی پر برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے آج وشاکھا پٹنم میں عہدیداروں کے جاتھ جائزہ اجلاس منعقد



کیا۔ انہوں نے چار دن سے عوام کی پینے کے پانی سے محرومی کے اسباب پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے متاثرہ علاقوں میں غذائی اجلاس کی عدم سربراہی پر بھی عہدیاروں کی سخت نوٹ لی۔ انہوں نے عہدیداروں کو حکم دیا کہ وہ فوری طور پر وشاکھا پٹنم میں برقی سربراہی کے اقدامات کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.